October 28, 2026

بیو رو چیف میلسی ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر وہاڑی مسز روبینہ تاج رشوت لیتے ہوئے رنگوں ہاتھوں گرفتار

IMG-20240723-WA0117

بیو رو چیف میلسی ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر وہاڑی مسز روبینہ تاج رشوت لیتے ہوئے رنگوں ہاتھوں گرفتار
ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر وہاڑی مسز روبینہ تاج کو سرکل افیسر انٹی کرپشن منصور علی نے سینیٹر سول جج اصف نیاز کی سربراہی میں ریڈ کر کے 2 لاکھ روپوں سمیت رنگوں ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزمہ نے ملک ندیم سے ایک کیس کے ختم کرنے کے سلسلے میں 2 لاکھ روپوں کی ڈیمانڈ کی تھی