156

شورکوٹ شورکوٹ سٹی سلطان باھوفیسکوسب ڈویژن شورکوٹ سٹی کی تاریخ کابڑابریک ڈاون رات گئےسارا شہرتاریکی میں ڈوب گیاشدیدگرمی میں شیرخواربچےوبزرگ اوردل کےامرازض میں مبتلاءمریضوں کوسخت پریشانی

شورکوٹ شورکوٹ سٹی سلطان باھوفیسکوسب ڈویژن شورکوٹ سٹی کی تاریخ کابڑابریک ڈاون رات گئےسارا شہرتاریکی میں ڈوب گیاشدیدگرمی میں شیرخواربچےوبزرگ اوردل کےامرازض میں مبتلاءمریضوں کوسخت پریشانی کاسامناکرناپڑاگرمی کی شدت سےعوام کوگھروں سےباھررات گزارناپڑی معتبرذرایع سےمعلوم ھواکہ محکمہ میں ٹیکنکل سٹاف نہ ھونےسےرات گئےتک فالٹ ٹریس نہ ھوسکاذرایع سےیہ بھی معلوم ھواھےکہ تمام ٹیکنیکل عملہ بھاری سفارشات کرواکردفتروں میں کلریکل کام کرتاھےجب صبح سٹاف آیاتوفالٹ ٹریس کرکےتقریبا 11بجےبجلی بحال ھوسکی ڈرایع سےیہ بھی معلوم ھواھےکہ 20ہزارکنیکشن کی کمپلینٹ دورکرنےکیلےدوملازمین کی ڈیوٹی فیلڈمیں لگارکھی ھےجوانتہائ شدیدگرمی میں سخت محنت کےباوجودشکایات دورکرنےسےقاصرھیں اس بڑےبریک ڈاون کی وجہ سےمحکمہ اورکاروباری حضرات کوکروڑوں روپےکےنقصان کاسامناکرناپڑا عوامی حلقوں کااعلی احکام سےمطالبہ ھےکہ دفاتروں براجمان فیلڈعملہ سےفیلڈڈیوٹی لی جاےیافیلڈورکرنئےبھرتی کیےجاےتاکہ شیکایات کاازالہ بروقت ھوسکے اوراس بریک ڈاون کےذمہ داران کےخلاف سخت ایکشن لیاجاے یادرھےکہ جب بھی ایساواقع رونماھوتاھے یا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جاتی ھےتوعوام کی معلومات کیلے لگاےگئےتمام فون نبمرزبھی بندکردئےجاتےھیں جوکہ عوام کیلےمزیدپریشان کاباعث بنتے ھیں۔وزیراعظم پاکستان سےبھی اپیل ھےاس بارے سخت ایکشن لیا جاے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں