78

کسی بھی مارکیٹ میں 25 فیصد منافع بہت اچھا سمجھا جاتا ہے، جیسے ای کامرس یا فوڈ بزنس وغیرہ میں

کسی بھی مارکیٹ میں 25 فیصد منافع بہت اچھا سمجھا جاتا ہے، جیسے ای کامرس یا فوڈ بزنس وغیرہ میں

بڑی اور جائنٹ انڈسٹریز تو اس سے کہیں کم پرافٹ مارجن پر چلتی ہیں کیونکہ ان کے ریوینیو اربوں کھربوں میں ہوتے ہیں جیسے آئل انڈسٹری وغیرہ

البتہ،

پاکستان میں پرائیویٹ بجلی گھروں نے 50 ارب لگا کر، 400 ارب کمایا ہے

یعنی،

700 فیصد کا چھپر پھاڑ منافع

یاد رکھیے کہ یہ منافع آپ کے بجٹ کے چیتھڑے اڑا کر کمایا گیا ہے

پتا کیجیے کہ یہ کون لوگ ہیں جنھوں نے یہ معاہدے کیے، کس کس کے بجلی گھر چل رہے ہیں۔ ان میں سے کئی بجلی گھر ایسے ہیں جنھوں نے ایک یونٹ بنائے بغیر، کروڑوں اربوں کما لیے!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں