144

‏لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کی لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت،،عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب آئیندہ ہفتے تک جواب طلب کرلیا،،،جسٹس عابد عزیز شیخ اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی

‏لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کی لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت،،عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب آئیندہ ہفتے تک جواب طلب کرلیا،،،جسٹس عابد عزیز شیخ اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی،،چودہ اگست کو لاہور مینار پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں،، جلسہ اور ریلی نکالنا ہر شہری کا آئینی حق ہے،،دو سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،،،جلسے میں کوئی ریاست مخالف سرگرمیوں نہیں ہونگی،،عدالت مینار پاکستان پر جلسے کرنے کی اجازت دے،،عدالت درخواست گزار اور اسکی فیملی کو ہراساں کرنے سے بھی روکنے کا حکم دے، درخواست کا متن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں