فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ھے۔پاک فوج کا جوابی وار ھمیں فخر ھے اپنی شیر دل افواج پر۔پاک افواج نے رات اندھیرے میں حملہ کرنے والوں کو تارے دکھا دیئے۔ان خیالات کا اظہار المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی وائس چیرمین طارق چشتی کی عیادت کرتے ھوئے المصطفے کے راہنماؤں ڈاکٹر خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔حافظ محمد شاھد جوپو۔محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔بین الامزاہب امں کیمٹی کے چیرمین علامہ عرفان جاوید۔ملک محمد آصف۔اور دیگر احباب محبت نے کیا۔انہوں نے کہا کہ ھمیں اپنی افواج پر فخر ھے۔بھارت نے جارحیت کرکے اپنی موت کو دعوت دی ھے ایک رات میں ھی سفید جھنڈے لگا دئیے ھیں۔پاک افواج کو چاھے کہ پاکستان کہ پانی روکنے والے تمام ڈیم اڑا دے۔آبی جارحیت ناقابل معافی جرم ھے۔پاکستان کی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن نے اپنے تمام رضاکاروں اور ذمہ داران کو ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا ھے۔سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ المصطفی رضاکار خدمات سرانحام دیں گے۔