74

*کمیر ساہیوال* *کمیر شریف خسرے کی وبا پھیل گئی جس کی وجہ سے دو بچوں کی ہلاکت اور متعدد بچے وبا کے مرض سے لاحق*

*کمیر ساہیوال*
*کمیر شریف خسرے کی وبا پھیل گئی جس کی وجہ سے دو بچوں کی ہلاکت اور متعدد بچے وبا کے مرض سے لاحق*

*کمیر شریف 120 نائن ایل بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے*

*اگر فوری طور پر اقدامات نہ کیے گئے تو پورے علاقے میں وبا پھیلنے خطرہ انتظامیہ کو چاہیے کہ ہنگامی طور پر اس کے موثر اقدامات کیے جائیں*

*وبا کی وجہ سے دو بچوں کی ہلاکت سے بھی ابھی تک کمیر رولر ہیلتھ سینٹر کے میڈیکل آفیسر کے کان سے جون تک نہیں رینگی*

*اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ اس کا کوئی موثر حل نکالا جائے اور بچوں کو فوری طور پر طبی امداد دی جائیں جس کی وجہ سے پورے علاقے میں وبا نہ پھیلے*

*بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی سی سائیوال اس کا فورا نوٹس لیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں