October 28, 2026

*‏2015 میں نواز شریف کے دورمیں لگنے والے پاورپلانٹ جو درآمد شدہ کوئلے پر چلتے ہیں، وہ مہنگی ترین بجلی کا باعث بن گئے۔ پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف*

IMG-20240723-WA0099

*‏2015 میں نواز شریف کے دورمیں لگنے والے پاورپلانٹ جو درآمد شدہ کوئلے پر چلتے ہیں، وہ مہنگی ترین بجلی کا باعث بن گئے۔ پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف*

*ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ پلانٹس مہنگاکوئلہ درآمدکرکے صارفین پربوجھ ڈالتےرہے،*
*نواز شریف کی حکومت میں سالانہ 700 ارب روپے لینے والے آئی پی پیز پاور پلانٹس سیمنٹ/ٹیکسٹائل انڈسٹری کی نسبت بہت مہنگا کوئلہ امپورٹ کرکے اربوں ڈالرز کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالتے رہے، دیگر انڈسٹریز جو کوئلہ45ہزار فی ٹن سے کم قیمت پر خریدتی رہیں،ساہیوال پلانٹ نے وہ74ہزار فی ٹن میں لیا،*

*آج عوام بجلی کے بل ادا کرنے کے لئے کبھی بچیوں کی بالیاں تو کبھی موٹر سائیکل بیچ رہی ہے، یہ سب تباہی اس شریف مافیا کی لائی ہوئی ہے جنہوں نے کبھی عوام کا نہیں سوچا بلکہ ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کی فکر کی!*