November 16, 2026

*انجمن راجپوتان سرگودھا کا پہلا اجلاس چار مینار ایونٹ کمپلیکس سرگودھا میں منعقد کیا گیا*

IMG-20250507-WA0223

*انجمن راجپوتان سرگودھا کا پہلا اجلاس چار مینار ایونٹ کمپلیکس سرگودھا میں منعقد کیا گیا*

*اجلاس میں ہزاروں راجپوت برادری کے سینئر بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی اور اپنی اپنی رائے پیش کی*

*راؤ طارق اسلام کو انجمن راجپوتان سرگودھا کا کامیاب کنونشن کروانے پر مبارکباد، راؤ عادل خاں چیئرمین آئی ٹی ایم کالج*

سرگودھا (رانا نعمان گلزار کی رپورٹ کے مطابق) انجمن راجپوتان سرگودھا کا پہلا اجلاس چار مینار ایونٹ کمپلیکس لاہور روڈ سرگودھا میں منعقد کیا گیا اجلاس میں ہزاروں راجپوت برادری کے سینئر بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی اور اپنی اپنی رائے پیش کی اجلاس کی صدارت راؤ طارق اسلام نے کی اس موقع راؤ عادل خاں چیئرمین آئی ٹی ایم کالج نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راؤ طارق اسلام صدر انجمن راجپوتان سرگودھا کو راجپوت برادری کا کامیاب کنونشن کروانے اور راجپوت برادری کو ایک گلدستے میں اکٹھا کرنے اور راجپوت برادری کے نوجوانوں میں برادری کی محبت پیدا کرنے کا راستہ دکھانے اور برادری کے لیے اپنے آفس کو پلیٹ فارم مہیا کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں