*حیران کن صورتحال ! جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کے علاوہ
*حیران کن صورتحال ! جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کے علاوہ توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت سے بھی الگ کر دیا گیا ! دونوں ججز گزشتہ روز الیکشن کمیشن کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر دیگر گیارہ ججز کے ہمراہ نوٹس جاری کر چکے ہیں !*
*اتوہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ بھی تبدیل*
*آئینی بینچ نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست بھی مقرر کر دی*
*جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ کچھ دیر بعد سماعت کریگا*
*جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی بینچ کا حصہ نہیں*