November 16, 2026

ہارون آباد ( زاہد حسین انجم) آزادی صحافت معاشرے کی آنکھ کان اور زبان ہوتے ہیں صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی

20250504_143404

ہارون آباد ( زاہد حسین انجم) آزادی صحافت معاشرے کی آنکھ کان اور زبان ہوتے ہیں صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی
آزادیِ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر تمام۔صحافی برادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک۔
صحافی مظلوم کی آواز بنتے ہے اور مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں سابق صدر عادل سلطان
ظلم کے خلاف صحافت ایک عظیم فریضہ ہے فیاض علی رامے سچ کا ساتھ دینے والے باہمت صحافیوں کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے میاں عدنان چوہدری سچ لکھنے والے صحافی۔ بھائیوں کو عالمی دن پر سلام پیش کرتے ہیں رانا فیاض ہمیشہ سچ بولنا ہمیشہ سچ لکھنا ہی نڈر صحافی کی نشانی ہوتی ہے شیخ راشد سعدی صحافت کے عالمی دن پر شہید صحافیوں کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں سید نوید شاہ عثمانی صحافی کا قلم ہی صحافی کی پہچان ہوتی ہے سجاد خان صحافی کو چاہیے اپنے علاقے کے مسائل کی نشان دہی کرے اور مسائل کو اجاگر کرےحاجی یونس