69

*اڈیالہ جیل پر حملہ لاہور نمبر پلیٹ والی گاڑی جیل توڑ کر داخل۔۔۔*

*اڈیالہ جیل پر حملہ لاہور نمبر پلیٹ والی گاڑی جیل توڑ کر داخل۔۔۔*

‏*اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر کار سوار کا حملہ، کار سوار گیٹ کے سکیورٹی بیرک توڑ کر گیٹ نمبر 5 پر گاڑی کی ٹکر سے گیٹ توڑنے کی کوشش میں کار سوار گرفتار ، کار سوار کو اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا ، کار سوار سمندری کا رہائشی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں