کیا افسران کے علم میں یہ نہیں ہے جو لوگوں کی زندگیوں کا سستا سودا کرکے ٹھیکیداروں کے
کیا افسران کے علم میں یہ نہیں ہے جو لوگوں کی زندگیوں کا سستا سودا کرکے ٹھیکیداروں کے ساتھ ملکر کرپشن کرتے ہیں اور دفاتر میں بڑے محترم بن کر بیٹھتے ہیں۔جس طرح یہ روڈ بن رہا ہے صرف ایک تیز بارش میں بہہ جائے گا۔ہائی وے ملازمین جھنگ کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے اور اس روڈ پر استعمال ہونے والے میٹریل کا لیبارٹری ٹیسٹ ہونا چاہیے تاکہ ٹھیکیدار کی کرپشن اور محکمہ ہائی وے کی ملی بھگت ثابت ہو۔پاکستان کو لوٹنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
پاکستان میں میں بیوروکریسی کو بھی آؤٹ سورس کیا جائے۔