بیو رو چیف . میلسی میپکوواپڈا میں وفاقی وزیرِخان اورنگزیب خان کھچی نے اپنے دستے
بیو رو چیف . میلسی میپکوواپڈا میں وفاقی وزیرِخان اورنگزیب خان کھچی نے اپنے دستے مبارک سے فیڈرحضرت ابوبکر وراق کا افتتاح کردیا اس موقع پرایکسیچ واپڈا میلسی راو تنویر،ایس ڈی او ماہر الطاف ،صدرسٹی پریس کلب رجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ ،سرکاری چینل پی ٹی وی نیوز چوہدری حسن محمود ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری میاں محمد جاوید عزیز سٹی پریس کلب ،تاجررہنماشیراز کاظمی ،پولیس مصالحتی کمیٹی کے ممبر ملک کاشف ،صدرسرافہ ایسوسی ایشن میلسی محمد ندیم ،میاں محمد عدیل ،محبوب لکھسیرااورکثیرتعداد میں عوام نے شرکت کی