میلسی بیو رو چیف افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میلسی
میلسی بیو رو چیف
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
میلسی
ریلی میں شہریوں انجمن تاجران سول سوسائٹی پولیس افسران کی شرکت
میلسی
ریلی کے شرکاء کی جانب سے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے
میلسی
ہماری افواج پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے دشمن کی انکھ نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
میلسی
ہمارا بچہ بچہ اس ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جان دینے کو تیار ہے
میلسی
ہم موت سے نہیں ڈرنے والے بھارت کو پاکستان کی سرزمین پر ایک انچ انے کی جرات نہیں کرنے دیں گے