November 16, 2026

ہارون آباد خبر شامل کرتے ہیں ندیم ظفر سے ہارون آباد کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت حاجی باؤ عطا الرحمن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ہارون آباد پہنچ گئے

IMG-20250505-WA0195

ہارون آباد خبر شامل کرتے ہیں ندیم ظفر سے
ہارون آباد کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت حاجی باؤ عطا الرحمن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ہارون آباد پہنچ گئے
علاقے بھر سے احباب کا مبارک باد کا سلسلہ جار ہاارون آباد کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور معروف پراپرٹی ڈیلر حاجی باؤ عطا الرحمن اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد حرمین شریفین سعودی عرب سے ہارون آباد پہنچ گئے پاکستان مسلم لیگ ضیاء وائیٹل گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی حاجی محمد عالم کمبوہ چوھدری عظیم عقیل گوہیر ملک ریاض خلجی راجہ آصف محمود جنجوعہ حاجی کفالت اللہ سراف ملک عابد خوشی فرخ گل اف دبئی حاجی شہاب الدین غوری میاں محمد اکرم جوئیہ سید حیدر شاہ راو رضوان ٹھاکر عثمان اختر قمر نظامی چوہدری فرخ محبوب عبد الستار بابا آصف ندیم ظفر رحمان بن یوسف فریاد سلطانی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر حاجی محمد اقبال پیر طاہر توگیروی چوہدری اشتیاق نے مبارک پیش کی آس موقع پر باو عطا الرحمن نے آب زمزم اور کجھوروں سے تواضع کی