پاک بھارت کشیدگی/ حکومت کا بڑا فیصلہ
پاک بھارت کشیدگی/ حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار کے احکامات پر پاکستانی بندرگاہیں بھارتی جہازوں کیلئے بند کردی گئی
موجود صورتحال کے پیش نظر بھارتی فلیگ کیریئرز پر پاکستانی بندرگاہوں میں داخلہ ممنوع کردیا گیا
پاکستانی جہاز بھی بھارتی بندرگاہوں کا رخ نہیں کریں گے
کسی بھی چھوٹ کی جانچ کرکے کیس ٹو کیس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے گا
وزرات بحری امور نے باظابطہ طور پر حکم نامہ جاری کردیا