November 16, 2026

وفاقی حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈینس 2025 جاری کر دیا

20250504_143404

وفاقی حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈینس 2025 جاری کر دیا

ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری کیلئے مزید اختیارات مل گئے

ٹیکس ریکوری کیلئے ایف بی آر کو اکاؤنٹ فوری منجمد کرنے کا اختیار مل گیا

ایف بی آر کو کاروباری مقامات پر افسر تعینات کرنے کا بھی اختیار بھی دے دیا گیا

پیداوار اور اسٹاک کی نگرانی کا بھی ایف بی آر کو اختیار دے دیا گیا، آرڈیننس

انکم ٹیکس آرڈینس 2001، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 میں ترامیم کی گئیں

پہلی اپیل کے خاتمے پر ایف بی آر قابل ادا ٹیکس کی فوری ریکوری کر سکے گا، آرڈیننس

وفاقی اور صوبائی حکومت کے تمام افسران کے اختیارات بڑھ گئے، آرڈیننس

حکومتی افسران کو کسی بھی بزنس، جگہ، فیکٹری پر غیرقانونی سامان قبضے میں لینے کا اختیار مل گیا