وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، اہم فیصلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، اہم فیصلے
پنجاب میں 11 ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل، بچوں کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ
سکول مینجمنٹ کونسل کو 10 ارب روپے سے 90 دن کے اندر ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ایک سال کے اندر تمام سکولوں میں درکار کلاس روم بنانے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی سکولوں کی 580 بوسیدہ ترین اور 2770 خستہ عمارتوں کی تعمیر ومرمت کی ہدایت
سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ بچوں کی انگلش ٹرینرز سے سپوکن انگلش ٹریننگ کا ہدف مقرر