سکول میل پروگرام کا دائرکار غذائی قلت کا شکار بچوں کے تناسب سے دیگر اضلاع اور تحصیلوں تک وسیع کرنے کی ہدایت
سکول میل پروگرام کا دائرکار غذائی قلت کا شکار بچوں کے تناسب سے دیگر اضلاع اور تحصیلوں تک وسیع کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر ضلع میں گرلز اور بوائز کے لئے نوازشریف سکول آف ایمیننس بنانے کی ہدایت
نوازشریف سکول آف ایمیننس میں آئی ٹی، سائنس لیب، لائبریری، ملٹی پرپز پلے گراؤنڈ، سمارٹ بورڈ اور دیگر جدید سہولتیں میسر ہوں گی
پانچ سال میں 1750 سکولوں کی اپ گریڈیشن کا ہدف مقرر
اگلے مالی سال میں 250 سکولوں کی اپ گریڈیشن ہوگی
پنجاب کی 10 تحصیلوں میں 300 ٹیک ایڈ سکول بنیں گے
پنجاب کے سکولوں میں ایس ایم سی ماڈل پر STEM لیب بنیں گی