November 16, 2026

ڈہرکی(رپورٹ : ملک بشیر احمد)کھمبڑا ہائی سیکنڈری سکول میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے

20250502_165631

ڈہرکی(رپورٹ : ملک بشیر احمد)کھمبڑا ہائی سیکنڈری سکول میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ پریشان پیر والے دن فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے پیپر شروع ہو رہے ہیں بچوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی سکول کا ٹرانسفارم بھی جل گیا ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ فل فور ٹرانسفارم بنایا جائے جیسے بچوں کے پیپر با اسانی ہو سکے*