November 16, 2026

ڈہرکی (رپورٹ:ملک بشیراحمد)دو ماہ قبل ڈہرکی گلاب شاہ کالونی تین دکانوں کا معاملہ منیر احمد

IMG-20250503-WA0310

ڈہرکی (رپورٹ:ملک بشیراحمد)دو ماہ قبل ڈہرکی گلاب شاہ کالونی تین دکانوں کا معاملہ منیر احمد ملک کی تین دکانوں پہ قبضے والا مسئلہ بھائی چوہدری عبدالرزاق آرائیں صاحب کی مہربانی اور کوشش سے اور ملک عابد بھائی کی بھی مہربانی سے نہ صرف قبضہ واپس لے کر دیا بلکہ 35 سال سے کھاتا بھی منیر ملک والوں کو نہیں ملا تھا قبضے کے ساتھ الحمدللہ کھاتا بھی 35 سال بعد منیر ملک والوں کے نام کروا کر دیا جس پر آج انہوں نے چوہدری عبدالرزاق آرائیں کا شکریہ ادا کیا