*لاہور ہائیکورٹ* *بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر*
*لاہور ہائیکورٹ*
*بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر*
*جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق باجوہ پر مشتمل دو رکنی 8مئی کو سماعت کرے گا*
*رجسٹرار آفس نے درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی*
*عدالت نے پراسکیوشن کو حتمی دلائل کے لیے طلب رکھا ہے*
*بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں کے لیے رجوع کر رکھا ہے*