وزیر اعلیٰ لون اسکیم یا فراڈ لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے درخواستیں دیں۔اور فی درخواست
وزیر اعلیٰ لون اسکیم یا فراڈ لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے درخواستیں دیں۔اور فی درخواست گورنمنٹ کے کھاتے میں 500 روپے جمع کروائے۔کروڑوں روپے اکٹھے کیے اور اب اچانک سے ایپ بند کردی گئی۔
NFT
پر رونے والوں NFT مینجمنٹ کا تو کسی کو پتا نہیں لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کا تو پتا ہے سبکو پھر بھی عوام سے لیا گیا پیسہ کہاں گیا کسی کو کوئی علم نہیں۔۔۔
بہت بڑا سوالیہ نشان ہے یہ۔