امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر صاحب وفات پا چکے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر صاحب وفات پا چکے ہیں۔
اللہ تعالی مغفرت کرے و درجات بلند کرے ۔ اللہ تعالی ان کے خاندان و پوری جماعت کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین