November 16, 2026

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما صنم جاوید خان کے وکیل میاں علی اشفاق کی استدعا

20250502_165631

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما صنم جاوید خان کے وکیل میاں علی اشفاق کی استدعا پر عدالت نے ان کا میڈیکل کروانے کا حکم دیا ۔صنم جاوید خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی رپورٹ کے مطابق صنم جاوید خان پر جسمانی تشدد کے 13 زخموں کے نشانات پاۓ گئے جو انہیں بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹنے اور مرد اہلکاروں کے ٹھڈے مارنے کی وجہ سے جسم پر لگے ہیں اور تازہ اطلاعت کے مطابق صنم جاوید خان کو جیل میں قتل اور منشیات کے مقدمہ میں گرفتار خطرناک خواتین مجرم خواتین کے ساتھ رکھا گیا ہے جس سے ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں ان کے اہل خانہ کے مطابق صنم جاوید خان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔ہم محترمہ صنم جاوید خان پر تشدد اور جیل میں روا رکھے جانے والے سلوک کی پر زور مذمت کرتے ہے ۔
مظہر حفیظ بٹ
ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن
لاہور ڈسٹرکٹ