September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ساہیوال سیاسی مداخلت افسران بے بس ٹیچنگ ہسپتال کے گیٹ پر تجاوزات قائم

20250502_165631
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ساہیوال سیاسی مداخلت افسران بے بس ٹیچنگ ہسپتال کے گیٹ پر تجاوزات قائم

سیاسی مخالفین کے خلاف سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال تجاوزات کی آڑ میں کاروائیاں جاری ذرائع

ہڑپہ اسٹیشن ،بائی پاس چوک ،جی روڈ ہڑپہ اسٹیشن ،میں تجاوزات قائم راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا

تجاوزات کےخاتمہ کے لئے دوسرا مرحلہ شروع ہڑپہ شہر لسٹ میں ہونے کے باوجود کاروائی نہ ہوسکی

سرکاری اراضی پر قبضے قائم پیٹرول پمپ شادی ہال تعمیر بیس لائن ہڑپہ شہر واہ گزار نہ ہوسکی سیاسی مداخلت پر تجاوزات کا خاتمہ نہ ممکن

اینکروچمنٹ ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا سیاسی سفارشیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام پر اثر انداز

ہڑپہ شہر میں کروڑوں روپوں کی سرکاری اراضی پر قبضے برقرار ضلعی انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں علاقہ مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ہڑپہ اسٹیشن نائی والا بنگلہ روڈ پر دوکانداروں نے سٹرک پر دوکانیں سجا لیں بیکری مالکان پیزا شاپش برتن سٹور کریانہ سٹوروں کے باہر فروٹ گوشت مرغی فروشوں کے اڈے قائم سٹرک بلاک معمول

پٹواری صاحبان سیاسی آقاؤں کے حکم کے محتاج ضلع کونسل میونسپل کارپوریشن میں سیاسی رہنماؤں کے ڈیرے افسران بے بس سٹرکیں بلاک حکومتی احکامات نظر انداز وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں اہلیان ساہیوال کی دہائیاں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0