*3 مئی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ان تمام صحافیوں بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں*
*3 مئی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ان تمام صحافیوں بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں*
جن کا قلم ھمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنا رہتا ہے،3 مٸی آزادی صحافت کا عالمی دن ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ایماندارانہ اور پُرامن صحافت کو فروغ دیں گے۔وطن عزیز کی تعمیرو ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، ظالم کے خلاف مظلوم کی آواز بنیں گے۔ حق سچ لکھنے ،کہنے اور چھاپنے سے گریز نہیں کریں گے، آج عالمی یومِ صحافت پر شُہداۓ صحافت کو بھی سلام پیش کرتا ھوں ❣