73

گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے ذمہ دران اور دیگر تمام لوگوں کا مشکور ہوں، سردار علی امین گنڈاپور

بنوں معاملہ/ وزیر اعلی بیان

گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے ذمہ دران اور دیگر تمام لوگوں کا مشکور ہوں، سردار علی امین گنڈاپور

آج علاقے کے مشران نے معاملے پر ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، وزیر اعلی کے پی

یہ کمیٹی کل مجھ سے مل کر معاملے پر بات کرے گی، علی امین گنڈاپور

ہم عوامی لوگ ہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئے ہیں، ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے اور آئیندہ بھی عوام کا ساتھ دیتے رہیں گے، وزیر اعلی کے پی

ہم عوام کے تحفظات کو دور کریں گے اور ان کی توقعات پر پورا اتریں گے، علی امین گنڈاپور

بحیثیت حکومت یہ ہماری زمہ داری اور عوام کا حق ہے، وزیر اعلی کے پی

ہماری حکومت بننے کے بعد پہلی ایپکس کمیٹی اجلاس میں، میں نے واضح طور پر کہا تھا کہ کچھ مسلح لوگ سرکاری اہلکار بن کر اور اپنے اپ کو کسی سرکاری ادارے سے منسلک کرکے گھوم رہے ہیں اور سرکاری و غیر سرکاری معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں اس پر صوبے کی حکومت، پولیس اور عوام کے شدید تحفظات ہیں، علی امین گنڈاپور

ہمارے یہ تحفظات کئی سالوں سے ہیں اور میں نے نیشنل ایکشن پلان کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں