69

سبزازار پولیس کی کاروائی سبزہ زار پولیس نے واردات کی نیت سے بیٹھے 02 ڈاکو گرفتار کر لیے

سبزازار پولیس کی کاروائی
سبزہ زار پولیس نے واردات کی نیت سے بیٹھے 02 ڈاکو گرفتار کر لیے
ملزمان سے ناجائز پسٹل بمہ گولیاں، چوری شدہ 02 موٹر سائیکلیں اور نقدی برآمد۔ ایس پی محمد سلمان لیاقت
ملزمان سے 4 لاکھ مالیت کا 2 تولے سونے کا سیٹ بھی برآمد۔ ایس پی محمد سلمان لیاقت
ملزمان میں عاشق اور کامران شامل جو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن
ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری، ایس پی محمد سلمان لیاقت
ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سبزازار تیمور عباس اور ریڈنگ ٹیم کو شاباش
سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی محمد سلمان لیاقت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں