September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) الحمدللہ اب نومود بچوں کی نگہداشت اور علاج ہارون آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہی ممکن ہو گیا۔

IMG-20250502-WA0115
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار)
الحمدللہ اب نومود بچوں کی نگہداشت اور علاج ہارون آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہی ممکن ہو گیا۔
اقوام متحدہ کے ادارے UNICEF اور Vital Group کی شراکت داری سے نومولود بچوں کے لئے بننے والے ” زہرہ نرسری وارڈ” کا افتتاح کردیا۔۔
اس تقریب میں UNICEF کی جانب سے ڈاکٹر سائرہ اور ڈاکٹر قراۃالعین صاحبہ نے اور وائیٹل گروپ کی جانب سے محسن ہارون آباد حاجی سعید احمد صاحب، ایم پی اے ہارون آباد چوہدری غلام مرتضی صاحب اور چوہدری کاشف ثناء صاحب ۔ اسسٹنٹ کمشنر جلیل الرحمن خان ۔سی ای او ہیلتھ بہاول نگر ڈاکٹر عامر رضا ۔ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل ہارون اباد ڈاکٹر محمد انور ۔ڈاکٹر شوکت وٹو۔ ڈاکٹر احسان گلزار چائلڈ سپیشلسٹ ہارون اباد ۔اس کے علاوہ پیرا میڈیکل سٹاف انجمن تاجران باؤ عطا الرحمن ۔وائٹل کونسلر چوہدری زاہد رشید قاضی ۔چوہدری ہارون رشید ۔میاں شکیل الرحمن ۔ایڈمن فارمیسی وائٹل چوہدری غلام رسول ۔محمد طاہر توگیروی ۔انجمن اڑتھی ہارون اباد کے صدر چوہدری صداقت علی پنسوتہ۔روزنامہ لاہور رنگ کے چیف ایڈیٹر محمد کلیم اسلم ۔محمد اعظم حنیف ۔یا من شہزاد ۔سابق صدر پنجاب پریس کلب چوہرری راشد ۔ سابق ایم ایس ڈاکٹر فاروق ۔سرجن ڈاکٹر عاطف رفیق ۔سیف اللہ خان ۔سابق صدر بار چوہدری غلام نبی سپراء ایڈوکیٹ ۔محمد موسی ایڈوکیٹ ۔راؤ نعیم امجد ایڈوکیٹ ۔بلڈ لیب انچارج میاں جاوید اقبال ۔ان کے علاوہ سول سوسائٹی کاروباری شخصیات مذہبی شخصیات میڈیا نمائندگان کی بھرپور شرکت

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0