بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ، ملزم کی ہلاکت کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ، ملزم کی ہلاکت کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، ایس ایچ او اور محرر تھانہ گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کو چوری کے مقدمہ میں حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کی حوالات میں طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: معاملہ کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جاۓ گا، ڈی پی او
بہاولنگر: قانون سے کوئی بالاتر نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، کامران اصغر
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر