بہاولنگر/ تین ڈکیت گرفتار بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی،
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بہاولنگر/ تین ڈکیت گرفتار
بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی،
بہاولنگر: ہاؤس رابری کی واردات میں ملوث 3 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے چھیننے گئے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فونز برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے واردات کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر