*چیچہ وطنی گینگ وار کے واقعات تھم نا سکے … شہری گینگ وارز کا شکار ہونے لگے*
*چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود 19 بلاک کے قریب 15 کے قریب اوباش نواجوانوں کا دکاندار سمیت تین افراد پر بیہمانہ تشدد … دو افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل*
چیچہ وطنی جے ایس ایف نامی تنظیم کے کارندے گزشتہ دو دن قبل بھی اسی تنظیم کے افراد نے درخواست دینے پر شہریوں کو ٹارگٹ کیا تھا
چیچہ وطنی سٹی پولیس کو ملزمان کے خلاف درخواست بھی دی گئی مگر کاروائی نا ہوسکی
چیچہ وطنی ملزمان نے گزشتہ روز معمولی جھگڑے کے باعث اج تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
چیچہ وطنی اس سے قبل بھی کئی قیمتی جانیں گینگ وار کا شکار ہوچکی ہیں
چیچہ وطنی گینگ کے افراد کی کاروائی کروانے پر سخت نتائج بھگتنے کی دھمکیاں
چیچہ وطنی متاثرہ افراد نے ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد اے ایس پی حافظ معازالرحمن سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔