بریکنگ نیوز حافظ آباد سے: ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ!
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بریکنگ نیوز
حافظ آباد سے:
ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ!
اہلکاروں کو اُس وقت سانپ سونگھ گیا جب پتہ چلا متاثرہ شہری ونگ کمانڈر کا والد ہے۔
واقعے کے خلاف تھانہ کسوکی میں مقدمہ درج، اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا۔
عوامی حلقوں کا اظہارِ تشویش، انصاف کی فوری فراہمی کا مطالبہ۔