September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*‏سپریم کورٹ* *کٹی پہاڑی پر پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس سے اسلحہ چھیننے کا معاملہ*

20250502_165631
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*‏سپریم کورٹ*

*کٹی پہاڑی پر پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس سے اسلحہ چھیننے کا معاملہ*

*سپریم کورٹ میں ملزم ریاست کی درخواست ضمانت پر سماعت*

*ملزم ایف آئی آر میں نامزد نہیں بعد میں گرفتار کیا گیا، وکیل درخواست گزار*

*ریکارڈ کے مطابق آنسو گیس فائر کرنے والی گن تو ملزم کے گھر سے برآمد ہوئی، جسٹس نعیم افغان*

*ایف آئی آر کے مطابق اسلحہ چھیننے کا الزام علی امین گنڈاپور پر ہے، وکیل ملزم*

*ملزم شناخت پریڈ میں بھی پہچانا گیا، پراسیکیوٹر پنجاب حکومت*

*جس پولیس اہلکار کی گواہی ڈالی گئی ہے اس کا بیان دکھائیں، جسٹس نعیم افغان*

*پولیس اہلکار کا بیان ریکارڈ کا حصہ بنا دینگے، پراسیکیوٹر*

*ملزم کو نامعلوم کے کھاتے میں کیوں ڈالا؟ جسٹس نعیم افغان*

*اس طرح تو کل کسی کا نام بھی نامعلوم افراد میں ڈال دینگے، جسٹس نعیم افغان*

*ضمانت کے کیس میں ایک حد تک شواہد کا جائزہ لیناہوگا ہے، جسٹس نعیم افغان*

*احتجاج پرامن ہو تو ٹھیک پرتشدد کی کوئی گنجائش نہیں، جسٹس نعیم افغان*

*کل ہمارا فیصلہ پسند نہ آیا تو ہمارے خلاف بھی ایسے ہی احتجاج ہوگا، جسٹس نعیم افغان*

*عدالت نے پولیس کو دستاویز جمع کرانے کا موقع دے دیا،*

*سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی*

*ریاست نامی ملزم کیخلاف اٹک پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0