مودی کی مکاری اور خود ساختہ دہشتگردی کی آڑ میں پاکستان کے خلاف مہم جوئی کی مذمت اور
مودی کی مکاری اور خود ساختہ دہشتگردی کی آڑ میں پاکستان کے خلاف مہم جوئی کی مذمت اور پاک بھارت کشیدگی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے MPA چوہدری غلام مرتضی صاحب کی قیادت میں کل بروز جمعہ شام 5 بجے بلدیہ کمیٹی ہارون آباد سے چوک فوارہ تک ریلی نکالی جائے گی جس سے چوہدری غلام مرتضی صاحب خطاب کریں گے۔ ہارون آباد کی غیور عوام اور وائیٹل گروپ کے تمام کارکنان بھرپور شرکت کریں۔۔۔