ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اب نومود بچوں کی نگہداشت اور علاج ہارون آباد
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اب نومود بچوں کی نگہداشت اور علاج ہارون آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہی ممکن ہو گیا۔اقوام متحدہ کے ادارے UNICEF اور Vital Group کی شراکت داری سے نومود بچوں کے لئے بننے والے ” زہرہ نرسری وارڈ” کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں UNICEF کی جانب سے ڈاکٹر سائرہ اور ڈاکٹر قراۃالعین سمیت حاجی سعید احمد ، ایم پی اے ہارون آباد چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بہاولنگر ڈاکٹر عامر رضا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈاکٹر عمر سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی زاہد حسین انجم سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی ہدایت علی قاضی نوید قاضی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔