سکھر سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف ان لاین *ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور* *میٹنگ*
پریس رلیز
سکھر سید نصیر حسین زیدی
بیورو چیف ان لاین
*ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*
*میٹنگ*
*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی کی صدارت میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں ضلع کہ تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچز کہ ساتھ میٹنگ*
*میٹنگ میں ضلع کہ تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی*
میٹنگ میں ایس ایس پی خیرپور نے تمام ایس ایچ اوز کو ایجنڈا پیش کیا اور ضروری احکامات دیے اور ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ بہی لیا
*ایس ایس پی خیرپور نے غفلت برتنے پر ریڈر ٹو ایس ایس پی خیرپور پرویز احمد میتلو اور انچارج 15 مددگار عبدالغفار پہلپوٹو کو معطل کرکہ پولیس لائن کلوز کردیا*
*ایس ایس پی خیرپور نے ضلع کے سی آئی اے سینٹر کی ناقص کارکردگی پر ختم کرکے نفری کو پولیس لائین کلوز کردیا*
اگر کوئی بھی پولیس افسر یا اہلکار منشیات کہ کاروبار میں پایا گیا تو اس کہ خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی
ایس ایس پی خیرپور کا مزید کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد اور منظم گینگس کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کے تحت ریڈس کریں
ایک بار پھر واضع کرتا چلوں کہ ضلع میں امن امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا اولین ترجیح ہے، جس پہ کسی قسم کا سمجہوتا نہیں کرونگا عوام کی جان و مال کا تحفظ عزیز ہے جسے یقینی بنانا ہوگا،
کسی بہی افراد کے خلاف ناجائز ایف آئی آر ہر گر برداشت نہیں کی جائے گی
جرائم پیشہ افراد اسٹریٹ کرائم، سماجی برائیاں، سماج دشمن عناصرین کے خاتمے کی پالیسی میں کسی قسم کی کوتاہی غفلت ہرگَز برداشت نہیں کی جائے گی،
منشیات فروش، آکڑا پرچی، جوا سٹہ سمیت آرگینائیزڈ کرمنلز کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائیں اور اصل ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں،
موٹر سائیکل چوری کی گینگز پر مزید کام کریں اور انہیں ٹریس کریں اور گرفتار کرکے قانون کے کٹھرے میں لائیں، ایس ایس پی خیرپور
پیٹرولنگ, اسنیپ چیکنگ کو مزید میسر بنائیں جرائم کی روک تھام کے لیے میسر حکمت عملی کے ساتھ کام کریں، ایس ایس پی خیرپور
اشتہاری اور روپوش جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری میں مزید تیزی لائیں
*ترجمان خیرپور پولیس*