September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف ان لاین نیوز انجمن مہدویہ لقمان خیرپور کا ایک تعزیتی

IMG-20250502-WA0089
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سید نصیر حسین زیدی
بیورو چیف ان لاین نیوز
انجمن مہدویہ لقمان خیرپور کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر انجمن مہدویہ لقمان خیرپور سید ذاکر حسین زیدی منعقد ہوا اجلاس میں مرحوم سید محمد علی زیدی جنرل سیکریٹری انجمن مہدویہ لقمان خیرپور کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی گئی گہرے رنج و غم اوردکھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوۓتعزیت پیش کی گئی اس موقع صدر انجمن مہدویہ لقمان خیرپور سید ذاکر حسین زیدی نے مرحوم سنییر صافی سابق جنرل سیکٹری انجمن مہدویہ لقمان خیرپور سید محمد علی زیدی کی مزیبی خدمات پر تعزیت پیش کرتے ہوۓ کہا کہ لقمان ایک عزیم مزہبی رہنماءسے محروم ہوگیا ہے اور محمد علی زیدی کی مزہبی خدمات قابل تعریف ہیں اور ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا اجلاس میں قیائم مقام جنرل سیکریٹری انجمن مہدویہ لقمان خیرپور سید رضوان حیدر زیدی کو نامزد کیا گیا اجلاس کے اختتام پر ملکی سلامتی ۔استحکام اور مسلمانوں کی وحدت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0