پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن ضلع صدر حاجی جان محمد سولنگی کی قیادت میں ضلع عمرکوٹ کے نائب صدر حاجی محمد
پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن ضلع صدر حاجی جان محمد سولنگی کی قیادت میں ضلع عمرکوٹ کے نائب صدر حاجی محمد ابراھیم سولنگی جنرل سیکرٹری بادل بھیل انفارمیشن میر مرتضیٰ سینیر نایب صدرِ حاجی الھڈنو بھٹی میڈیا پرسن عبدلجبار کلر ڈاکٹر مقبول شر تعلقہ سامارو کے صدر احمد خان بھرگڑی جنرل سیکرٹری عبداللہ کھوسہ انفارمیشن سیکرٹری والجی کولھی نائب صدر سلیمان رند یوسی اراڑو اسداللہ سرکی یوسی بریجی صدر عبداللہ سولنگی تعلقہ پتھورو کے سینیر نایب صدرِ محمد ابراھیم ملاح جنرل سیکرٹری یار محمد سولنگی نائب صدر علی محمد کپری یوسی غلام نبی شاھ کے صدر عبد الرحمن سولنگی نائب صدر سید ریاض علی شاہ دولت کمار تعلقہ کنری ستی صدر حاجی آختر حسین دست علی تعلقہ عمرکوٹ کے صدر ڈاکٹر غلام نبی شاھانی جنرل سیکرٹری امام بخشی ساؤنڈ راوتو بھیل پوری ضلع عمرکوٹ کی تیم کے ساتھ صوبائی جنرل سیکریٹری رییس ثاج محمد بھرگڑی ھاؤس پر وفاقی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ محمد علی گوھر صاحب ڈویژن جنرل سیکرٹری خالد حسین ڈپٹی انفارمیشن اشوک گلسر احمد خاصخیلی میرپور خاص میں بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن کی قیادت کے ساتھ میرپور خاص شھر میں ریلی کی صورت میں چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسے میں گاما اسٹیڈیم میرپور خاص نعروں کی گونج آور دیگر ورکروں کے ساتھ پنڈال میں اپنے لیڈر چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سنا
پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن ضلع نایب صدر حاجی محمد ابراھیم سولنگی عمرکوٹ