اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی رینالہ خورد۔ یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
رینالہ خورد۔ یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر ساہیوال واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی کے زیر اہتمام ایم سی ریسٹ ہاؤس میں پروقار تقریب کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
اس موقع پر کمپنی کے حکام، میونسپل کمیٹی کے افسران اور عملہ صفائی کے اہلکاروں و مزدورں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی
تقریب میں عملہ صفائی اور مزدورں کے لیے کھانے اور پینے کا بہترین انتظام کیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان نے عوامی خدمت کے پیش نظر عملہ صفائی اور مزدورں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
مزدور ہمارے معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان
عملہ صفائی و مزدور صفائی ستھرائی اور ترقیاتی کاموں میں ہمارا ہراول دستہ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر
ان کے خدمات کے بغیر ہمارا نظام کسی صورت مکمل نہیں ہو سکتا۔ اسسٹنٹ کمشنر
پوری قوم مزدوروں کی سروسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم عملی خان