بیو رو چیف میلسی میں قدرت کا کرشمہ میلسی کے نواحی علاقہ بستی ہری چند کے رہائشی راؤ
بیو رو چیف میلسی میں قدرت کا کرشمہ میلسی کے نواحی علاقہ بستی ہری چند کے رہائشی راؤ اختر کی 18 سالہ نوجوان لڑکی دوران آپریشن لڑکی سے لڑکا بن گیا لڑکی کو اچانک 2 دن سے شدید درد ہونے لگ گیا تھا چیک اپ کیلئے وہاڑی ڈاکٹر کے پاس لے گئے ڈاکٹرز کے الٹرا ساؤنڈ کرنے کے بعد آپریشن کرنے سے لڑکی سے لڑکا بن گیا اہل خانہ ڈاکٹر سے یہ خبر سن کر خوشی سے سرشار ہو گۓ نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے پہلے نام تھا اریدا اختر اب نام رکھا گیا ہے راؤ کبیر اختر بال اور ڈریسز بھی تبدیل کر دیے گے راؤ اختر کے گھر مبارک دینے والوں کا تانتا بندھ گیا والدین نے علاقے میں دس من مٹھائی تقسیم کر دی۔