November 16, 2026

تعلقہ سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف متھرائو کئنال دوران کاڻی موری سے دريلو تائين

IMG-20250501-WA0319

تعلقہ سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
متھرائو کئنال دوران کاڻی موری سے دريلو تائين SDO سامارو راحيل ميمن روٽيشن کرواکر سرے عام چوری واٽر کورسون پر پائپ لگا کر چلنا رہا۔ ہے اور ڀاری رقم لے کر انکشاف دن دھیارے پائپ چلا، رہا ہے
دارغو اللهداد کھوسو سے نيشنل پريس کلب سامارو،ٽيم نے ملاقات کی تو اللهدادکھوسو کا کہنا تھا کہ دیگر کے پائپ چل رہے ہے۔ اللھداد جس واٽر کورس پر کھرا تھا اس واٽر پر نيشنل پريس کلب کی ٽيم پہنچی تو دیکھا کی سرے عام پائپ چل رہے تھے دارغو اللهداد زمينداروں نے کہا کہ اپ کو کوئ بھی پک نکالنے نہیں دیں جس پر وہ ان کے لوگوں نے وڈیوز پک نکلوانے سے منع کیا ان اس باوجود ہم نےتصويرین نیکالی چھپ کر نکالی۔ گئی اريگيشن سامارو بھاری رقم عيوض پانی چوری کررہا ہے نیشنل پريس کلب کی ٽيم SDO راحيل ميمن سے ملی اس کو SDO سامارو لاتعلقہ ہوگیا ايريگشن عملہ ملی بھگت کرکے بھاری رقم وصول کر رہ ہے جس کی فوری طور پر انکوائری کروائی جائے رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ