November 16, 2026

*اسلام آباد: برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد*

IMG-20250501-WA0238

*اسلام آباد: برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد*

*حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور خطے کے امن پر بات چیت*

*بھارت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، مولانا فضل الرحمان*

*بھارت اپنی ناکام سیکورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے، مولانا فضل الرحمان*

*مودی اپنی سیاست بچانے کے لئے دونوں ملکوں کے عوام کو جنگ کی آگ میں دھکیل رہا ہے، مولانا فضل الرحمان*

*برطانیہ اور بین الاقوامی برادری اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے، مولانا فضل الرحمان*

*وطن کی دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں، مولانا فضل الرحمان*

*قوم باہمی اتحاد سے مودی سرکار کا مقابلہ کرے گی، مولانا فضل الرحمان*