November 16, 2026

نوشکی سانحہ زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا

IMG-20250501-WA0183

نوشکی سانحہ

زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر نوشکی سانحے میں جھلسنے والے 24 شدید زخمیوں کو سی 130 طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر حب نثار احمد لانگو کی نگرانی میں 17 مریضوں کو لیاقت نیشنل ہسپتال میں داخل کرایا گیا،
جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضا کھوسہ نے 6 زخمیوں کو پٹیل ہسپتال منتقل کیا۔