August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار ان ایکشن* *غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی،*

IMG-20250501-WA0189
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار ان ایکشن*
*غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی،*

*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار جناب عابد حسین نے طویل اور دانستہ غیر حاضری پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 5 اساتذہ کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ یہ کارروائی 30 اپریل 2025 کو ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (DEA) کی سفارشات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی*

*ڈی ای او خضدار کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم میں غیر حاضری اور فرائض سے غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور تمام ملازمین کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا۔*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0