126

خوشاب(خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کودن 4 بجے کے قریب روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ کنہٹی گارڈن روڈ نوشہرہ میں سبزی سے لوڈ شہزور تیز رفتری کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس میں 5 لوگ سوار تھے

خوشاب(خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کودن 4 بجے کے قریب روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ کنہٹی گارڈن روڈ نوشہرہ میں سبزی سے لوڈ شہزور تیز رفتری کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس میں 5 لوگ سوار تھے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نوشہرہ نے جائے حادثہ پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 5 زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی اور ٹی ایچ کیو ہاسپٹل تحصیل نوشہرہ منتقل کر دیا فیضان عمر 38 سال ساکن کھبیکی،حسنین عمر 26 سال ساکن کھبیکی، عرفان عمر 29 سال ساکن کھبیکی، ندیم عمر 32 سال ساکن میانوالی محمد سلطان عمر 24 ساکن میانوالی زخمیوں میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں