خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)حافظ محمد عمران، ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں براہ راست عوام کی شکایات سنی گئیں اور موقع پر ہی احکامات دیئے گئے۔ کھلی کچہری میں 31سائلیں پیش ہوئے جنہوں نے مختلف محکمہ جات کے خلاف شکایات پیش کیں۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے آئے ہوئے سائلین کی شکایات سنی اور افسران کو ہدایات دی کہ کھلی کچہری میں موصول ہونے والی درخواستوں کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کر کے رپورٹ پیش کریں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]