فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس میں فری آئی کیمپ لگایا گیا جس میں ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈاکٹرز کی ٹیم نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور منتخب سفید موتیا کے مریضوں کے آپریشن کیے۔آس موقع پر بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔ڈویژنل صدر محمد ناصر قادری۔ضلعی جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔اور احباب محبت موجود تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن دن رات خدمت خلق میں مصروف ھے۔فائق میڈیکل کمپلیکس غلامحمد آباد میں نہایت کم اخراجات پر صحت کی سہولیات موجود ھیں۔غریب زخوة کے مستحق افراد کے لیے خصوصی رعایت ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن نے فائق میڈیکل کمپلیکس پر زچہ بچہ سنٹر کا آغاز کردیا ھے۔24گھنٹے ایمرجنسی کی سھولت موجود ھے۔معمولی فیس میں شپشلیسٹ ڈاکٹرز سے چیک اپ کرواھیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]