73

گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کا اجلاس، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو شریک نہیں ہونے دیا گیا،

گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کا اجلاس،

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو شریک نہیں ہونے دیا گیا،

پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،

اس سے قبل خرم دستگیر خطاب کر کے گئے تھے،

صحافیوں کا جی ٹی روڈ بلاک کرکے حکومت کیخلاف احتجاج۔۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں